پی ٹی آئی کا برطانیہ،آسٹریلیا اورکینیڈا کی جانب سے فلسطین کو بطورریاست تسلیم کرنے پرخیر مقدم
23 ستمبر 2025
تحریک انصاف کا برطانیہ،آسٹریلیا اورکینیڈا کی جانب سے فلسطین کو بطورریاست تسلیم کرنے پرخیر مقدم،پی ٹی آئی فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کا پر جوش خی رمقدم کرتی ہے-پی ٹی آئی نے کہا ہے یہ اقدام نہ صرف عالمی انصاف اوراصولوں کی جیت ہے بلکہ مظلوم فلسطینی عوام۔۔۔