ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
22 ستمبر 2025
اسلام آباد:ریاست و قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے دونوں ملزمان کوگرفتارکرکے 24 ستمبرکو عدالت میں پیش کرنے کاحکم دیا ہے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،یادنے۔۔۔