سرگودھا: بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج
4 جنوری 2026
سرگودھا میں بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موہکہ کالونی کے رہائشی نے بیٹے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔ پولیس نے کہا کہ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ بچہ اغواء نہیں ہوا بلکہ رشتے داروں کے۔۔۔