پختونخوا کی جامعات میں نگراں دور کے دوران بھرتی 645 ملازمین کو فارغ کرنے کا حکم
2 جنوری 2026
پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں۔ نگراں۔۔۔