وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
21 اگست 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اور ڈیجیٹل معیشت کو 2030 تک 30 ارب ڈالر تک پہنچانے کے وزیراعظم کے وژن کی جانب یہ اہم پیش رفت ہے، حکومتِ پاکستان اور گوگل کے درمیان تعاون پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے نئے دور کی بنیاد بنے گا۔