چینی کمپنی ڈِیپ سیک نے اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع کردیا
9 جولائی 2026
ڈِیپ سِیک نے عالمی سطح پر اس وقت غیرمعمولی شہرت حاصل کی تھی جب اس نے ایک سال قبل دو انتہائی مؤثر اے آئی ماڈلز متعارف کرائے، جنہوں نے دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کی اور سیلیکون ویلی اور واشنگٹن کے ٹیکنالوجی حلقوں کو بھی حیران کر دیا۔