بھارت، پیداوار بڑھانے کیلئے نجی شعبہ کو میزائل ٹیکنالوجی فراہمی کی منظوری دیدی
28 اگست 2026
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی اور معروف تاجر گوتم اڈانی کی کمپنی 'اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس' نے بھی 2024 میں اتر پردیش میں گولہ بارود اور میزائل بنانے کی تنصیبات پر 30 ارب بھارتی روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔