پاکستان کو آئی ٹی کا عالمی حب بنانے کیلئےکوشاں ہیں، وزیرِ اعظم
11 جنوری 2026
لاہور:(نیوزڈیسک)پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی شعبے کی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ٹی ماہر مرحومہ عرفہ کریم رندھاوا کے والدین ثمینہ امجد، امجد کریم رندھاوا اور عرفہ کریم فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹو تابندہ اسلام کی ملاقات۔ وزیراعظم نے۔۔۔