حکومت نے سرکاری ملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی کڑی نگرانی شروع کردی
20 اگست 2026
حکومتی پالیسی یا مؤقف کیخلاف رائے یا معلومات نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد ہو گی، قواعد کے دائرے میں ٹی وی، ریڈیو،پوڈ کاسٹ،بلاگ،ویڈیوز،ویب سائٹ اور سوشل میڈیا شامل ہیں، رولز کی خلاف ورزی پر سرکاری افسران کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی ۔