واٹس ایپ کے نئے فیچر میں یوزر نیم کیسے بنائیں؟
1 جولائی 2026
واٹس ایپ نے واضح کیا ہے کہ اکاؤنٹ بنانے اور اس کی تصدیق کے لیے موبائل نمبر بدستور ضروری ہوگا، تاہم نئے افراد سے رابطے کے دوران صارفین اپنا یوزرنیم استعمال کر سکیں گے، جس سے ان کا فون نمبر دوسروں کو نظر نہیں آئے گا۔