وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن(پاشا)کےمابین معاہدہ
22 ستمبر 2025
اسلام آباد:پاکستان کے نوجوانوں اور کاروباری افراد کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم کے یوتھ پروگرام اور پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن (پاشا)کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر وزیراعظم آفس میں دستخط ہوئے۔چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہور احمد نے کہا کہ اس شراکت داری کے تحت پاکستان کے نوجوانوں۔۔۔