میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
6 نومبر 2026
ری سائیکل موبائل نمبرز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ (whatsapp)اکاؤنٹس کی بندش شروع ہوگئی۔ میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیے۔ حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکاؤنٹس سائبر فراڈ کا بڑا ذریعہ بن رہے تھے۔ پی ٹی اے کی درخواست پر میٹا نے۔۔۔