ٹویوٹا کی نئےجی 20 ای کوڈ نامی اِن لائن فور سلنڈر انجن کی آزمائش
26 اکتوبر 2026
مشہور آٹو موبِل کمپنی ٹویوٹا نے جاپان کی سپر ٹائیکیو ریسنگ سیریز میں GR86 Future FR Concept کی آزمائش کی ہے، جس میں نئے 2.0 لیٹر انجن کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس تجرباتی ماڈل میں پہلے استعمال ہونے والے ٹربو چارجڈ انجن کی جگہ قدرتی طور پر ہوا کھینچنے والا چار سلنڈر انجن نصب۔۔۔