بینک اکاؤنٹس کو مصنوعی ذہانت سے خطرہ، غیر مجاز اے آئی ایجنٹس کی رسائی کا انکشاف
23 اکتوبر 2026
امریکا کے بڑے بینکوں نے صارفین کے اکاؤنٹس(Accounts) تک غیر مجاز مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس کی رسائی پر تشویش ظاہر کردی، بعض ایجنٹس صارفین کی اجازت کے بغیر مالی لین دین کی کوششیں بھی کر رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے بڑے بینکوں کو ایسے مصنوعی ذہانت کے۔۔۔