سام سنگ کی نئی فولڈ ایبل ڈیوائس سے متعلق اہم معلومات لیک ہوگئیں!
1 نومبر 2026
جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک بڑے فولڈ ایبل ٹیبلٹ پر کام کر رہی ہے جس کی اسکرین کھلنے کے بعد 17 انچ تک پہنچ سکتی ہے۔ تاہم، اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے تاحال باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس ڈیوائس کو فولڈ کرنے کے بعد اس کی۔۔۔