بڑھتی دھوکہ دہی کیخلاف جاپان کا نیا ہتھیار اے آئی پولیس چیف متعارف
30 جون 2026
پولیس کو امید ہے کہ یہ ورچوئل افسر نوجوانوں پر زیادہ مؤثر ثابت ہوگی کیونکہ وہ روایتی عوامی آگاہی مہمات میں کم دلچسپی لیتے ہیں لیکن سوشل میڈیا اور میسجنگ پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونے والے فراڈ کا تیزی سے شکار بن رہے ہیں۔