چاند کے گرد تاریخی مشن: آرٹیمس II نے انسان کے زمین سے سب سے دور سفر کا ریکارڈ توڑ دیا
7 اپریل 2026
ناسا کے آرٹیمس II مشن نے انسان کے زمین سے سب سے دور سفر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اورین خلائی جہاز میں سوار 4 خلاء بازوں نے پیر کے روز 15:58 جی ایم ٹی پر 400171 کلو میٹر کی سابقہ حد عبور کر لی، جو اپریل 1970ء میں Apollo 13 کے سفر کے۔۔۔