اوپن اے آئی کا جدید ترین جی پی ٹی5.6 ماڈل متعارف کرانے کااعلان
8 جولائی 2026
ادھر اینتھروپک (Anthropic) نے بھی خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مصنوعی ذہانت کے ماڈل کو مکمل طور پر جیل بریک (Jailbreak) حملوں سے محفوظ بنانا شاید ممکن نہ ہو، جبکہ ایک ایسے "یونیورسل جیل بریک" کے خطرے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جو نقصان دہ سرگرمیوں کی پوری ایک کلاس کو فعال کر سکتا ہے