لیپ ٹاپ سکیم،طلباء کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور روشن پاکستان کی کڑی ہے،انجینئر امیر مقام
23 اپریل 2026
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی افواجِ پاکستان کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہے اور ترقی کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔ میں چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی خدمات کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، تعلیم اور ہنر کے مواقع فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔