اسپیس ایکس کی مالیت پوری دنیا سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے: ایلون مسک دعویٰ
12 جولائی 2026
ماہرین کے مطابق ایلون مسک کے اس بیان نے مالیاتی اور ٹیکنالوجی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر خلائی معیشت مستقبل میں تیزی سے ترقی کرتی ہے تو اسپیس ایکس دنیا کی طاقتور ترین کمپنیوں میں شامل ہو سکتی ہے۔