دنیا بھر میں فیس بک سروسز متاثر، صارفین پریشان
6 فروری 2026
واشنگٹن (نیوزڈیسک)دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کے کمپیوٹر براؤزر (جیسے Chrome، Edge وغیرہ) سے سائٹ نہ کھلنے یا ایرر دکھانے کی شکایات کی ہیں، خاص طور پر ونڈوز کمپیوٹرز پر۔ ایکس پر صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ویب براؤزر سے Facebook.com تک رسائی نہیں پا رہے، جبکہ یہی سروسز موبائل ایپ اور۔۔۔