پہلی بار پاکستانی گندم کے بیج خلا میں تجربے کے لئے بھیجےجائیں گے
30 جون 2025
دنیا کے 110 سے زائد ممالک اب تک بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر مختلف سائنسی تجربات کا حصہ بن چکے ہیں، تاہم پاکستان اس فہرست میں تاحال شامل نہیں ہو سکا۔ البتہ اس سے قبل پاکستانی بیج محدود پیمانے پر صرف چینی خلائی سٹیشن پر تجربات کے لیے بھیجے گئے تھے۔ تاہم اب یہ تاریخ۔۔۔