ونڈوز 10 سپورٹ 14 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے، مگر اسے ایک سال تک مفت حاصل کرنیکا طریقہ جانیں
13 اکتوبر 2025
ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں دوسرا سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 10 ہے۔ مگر مائیکرو سافٹ کی جانب سے اکتوبر 2025 میں ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔ خیال رہے کہ ونڈوز 10 کو جولائی 2015 میں متعارف کرایا گیا تھا۔۔۔