پی ایس ایل 11، نیا شیڈول جاری، تمام میچز لاہور، کراچی تک محدود
5 گھنٹے قبل
لاہور: (نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 11 کے نئے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تمام میچز لاہور اور کراچی تک محدود کر دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ٹورنامنٹ اب صرف دو۔۔۔