ویرات کوہلی کی گلین فلپس کو جان سینا کے انداز میں چھیڑنے کی ویڈیو وائرل
5 نومبر 2026
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی(Virat Kohli) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اپنی بیٹنگ کے ساتھ دلچسپ حرکت کے باعث بھی توجہ کا مرکز بن گئے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران 15ویں اوور میں کیوی بیٹر گلین فلپس بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے تو پس منظر میں جان سینا۔۔۔