کوشش ہوگی کہ باقی دو میچز میں اچھا کھیل کر پلے آف میں جگہ پکی کریں، سہیل تنویر
20 اپریل 2026
سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ بابر اور مینڈس کو بھی کریڈیٹ جاتا ہے کہ انہوں نے بھی اچھا کھیلا، بابر کو آج ایسا کھیلتا دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ نے کہا کہ پہلے بیٹرز کے پاس اتنے اسٹروک نہیں تھے