سی پی ایل: انٹیگا چیمپئن، معاذ صاداقت، شاداب اور سفیان معین کی شاندار کارکردگی
21 ستمبر 2026
فالکنز کی جانب سے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے امیر جنگو نے ناقابل شکست 57 اور حسن نواز نے 47 رنز بنائے اور دونوں نے 89 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو فتح دلادی۔ یہ فالکنز کی سی پی ایل میں تیسری شرکت تھی اور ٹیم نے پہلی ہی بار فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔