ہانگ کانگ سکسز 2026: افغانستان نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
1 نومبر 2026
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں افغانستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جبکہ پاکستان نے پلیٹ فائنل میں عمان کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 116 رنز کا ہدف۔۔۔