انڈر 19 ایشیا کپ: حمزہ ظہور کی ناقابل شکست سنچری، پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
8 نومبر 2026
انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔عمان کے شہر المارات میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم کو 46٫3 اوورز میں 208 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا۔ پاکستانی ٹیم نے 209 رنز کا ہدف۔۔۔