سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کرگئے
23 نومبر 2025
سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔ خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک۔۔۔