اذان اویس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
10 مئی 2026
پاکستان کے اذان اویس (azan awais)نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری جڑ دی۔ اذان اویس نے بنگلا دیش کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو میچ پر سنچری بنانے والے کھلاڑی: کرک انفو کے۔۔۔