زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز پاکستان ویمن ٹیم کیلئے بڑی اہم ہے: وہاب ریاض
13 اپریل 2026
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض(wahab riaz) کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے بڑی اہم ہے۔ لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ویمن ٹی 20 لیگ شروع کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ سابق فاسٹ بولر نے۔۔۔