یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا شیڈول جاری
6 اپریل 2026
یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا شیڈول جاری کردیا گیا، ایونٹ کا آغاز 9 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گا، جس میں۔۔۔