بیٹی کی سالگرہ، عماد وسیم کی پوسٹ پر ثانیہ اشفاق کا جواب
5 مارچ 2026
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سوشل میڈیا پوسٹ کے جواب میں ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنی پوسٹ میں تلخ جملوں کا استعمال کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تلخ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا ہے، دونوں۔۔۔