پی ایس ایل: ڈائریکٹ سائننگ، آکشن اور ایونٹ کی تاریخ کا اعلان
23 اکتوبر 2026
پاکستان سپر لیگ (PSL) کے لیے پلیئرز کی ڈائریکٹ سائننگ اور آکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی صدارت میں پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر، فرنچائزز کے نمائندوں اور دیگر آفیشلز۔۔۔