شہرت ملتے ہی محنت چھوڑ دیتے ہیں، باصلاحیت کرکٹرز کا ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے، محسن نقوی
25 اکتوبر 2026
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی(Mohsin Naqvi) نے کہا ہے کہ بعض باصلاحیت کرکٹرز شہرت حاصل کرنے کے بعد محنت کرنا چھوڑ دیتے ہیں، جس کے باعث وہ اپنی صلاحیتوں کے مطابق کارکردگی دکھانے میں ناکام رہتے ہیں۔ لاہور قلندرز کی ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا۔۔۔