باکسر عامر خان کی مزار عبداللہ شاہ غازی پر حاضری، لنگر تقسیم کیا
5 فروری 2026
کراچی: (نیوز ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان کراچی پہنچ گئے، حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ پاکستانی نژاد سابق عالمی چیمپئن نے کلفٹن کے ساحل پر واقع مزار پر چادر چڑھائی، پھول نچھاور کیے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان۔۔۔