پاکستانی بیٹر معاذ صداقت کی تاریخ ساز اننگز، تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
17 ستمبر 2026
بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے دیے گئے 145 رنز کے ہدف کو جمیکا کنگز مین نے معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری کی بدولت صرف 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے 9 وکٹوں سے یکطرفہ کامیابی حاصل کی۔