ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کے میچز کب ہونگے؟ ایف آئی ایچ اعلان
18 مارچ 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ ) نے ہاکی ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ میگا ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز انگلینڈ کے خلاف میچ کے ساتھ کرے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کا میچ ایمسٹلوین میں 15 اگست کو کھیلا جائے۔۔۔