ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 9 وکٹ سے ہرا دیا
17 جون 2026
مشکل میں کپتان نگار سلطانہ نے 27 اور ریتو مونی نے 16رن بنائے، بنگلا دیش کا اسکور 8 وکٹ پر 77رن رہا۔ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جارجیا ول نے 45 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو 9 وکٹ سے فتح دلا دی، ایلیسا پیری 19رن بنا کر نات آوٹ رہیں۔