پی ایس ایل: بابر کو سیزن میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلیے ایک رن درکار
29 اپریل 2026
بابر نے اس اعزاز کے لیے محض 10 اننگز کھیلیں اور فائنل میچ میں وہ صرف ایک رن بناکر بھی نیا ریکارڈ قائم کر سکتے ہیں۔
پشاور زلمی کے کپتان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 59 گیندوں پر 12 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 103 رنز رنز بنائے