بھارت کا بائیکاٹ کرنے سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں لگ سکتی: سابق صدر آئی سی سی
3 فروری 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت کا بائیکاٹ کرنے سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں لگ سکتی۔ احسان مانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے۔۔۔