پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
7 جنوری 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آخری اسائنمنٹ ہے۔ اس سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے حتمی 15۔۔۔