پاکستانی ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
5 اپریل 2026
پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں اختتام پذیر ہوا۔ یہ دشوار گزار مہم ڈاگ سلیج کے۔۔۔