فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو کی جیت کا جشن، 3 افراد جاں بحق
2 جولائی 2026
میکسیکو سٹی کی میئر کلارا بروگاڈا نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، بعد ازاں سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے شائقین سے اپیل کی کہ ’’جشن ہمیشہ ذمہ داری، احتیاط اور ہمدردی کے ساتھ منائیں۔‘‘