ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی کروانے کا انوکھا واقعہ
16 فروری 2026
بنگلورو (ویب ڈیسک) بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور۔۔۔