تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے جلسے میں بدنظمی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی شکیل دے دی
3 گھنٹے قبل
پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے جلسے میں بدنظمی اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی شکیل دے دی۔ صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور عرفان سلیم کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عمران خان کی کال پر پشاور میں منعقدہ کامیاب جلسے۔۔۔