کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ

Calender Icon جمعرات 13 اگست 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ بچوں اور خاندان کو مزید وقت دینے کیلئے عہدہ چھوڑ رہی ہیں، 28 سالہ لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں۔

مزیدپڑھیں:زمین کی کشش ثقل کچھ دیر رکنے کے دعوے، ناسا نے صورتحال واضح کردی

لیویٹ نے جنوری 2025ء میں وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا تھا، ٹرمپ نے لیویٹ کی کارکردگی اور قیادت کو سراہا ہے۔