ریڈ بال کرکٹ ہمیشہ میری پہلی ترجیح ہے: قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے لیے عزم کا اظہار
12 ستمبر 2026
شاہین آفریدی 7 سال بعد پاکستان میں پہلا فرسٹ کلاس میچ کھیلنے کے لیے تیار؛ پریذیڈنٹ ٹرافی کے ذریعے ٹیسٹ اسکواڈ میں دوبارہ جگہ بنانے کی کوشش