ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں ممبئی ضرور پہنچیں گی، دیوا جیت سائیکیا، پاکستان میں موجود ہیں کہیں نہیں جا رہی،پاکستانی ذرائع
19 ستمبر 2026
بھارتی بورڈ کا ٹرافیاں جلد حاصل کرنے کا خواب دم توڑ گیا، ٹرافیاں واپس لینے کے لیے بھارت کو اے سی سی صدر محسن نقوی سے رجوع کرنا ہوگا